Thursday, 25 April 2024, 01:44:51 am

مزید خبریں

 
کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے عمائدین سمیت قبائلی عوام کا کارواں پشاور سے مظفرآباد کےلئے روانہ
September 16, 2019

 سرحد پار رہنے والے اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے عمائدین سمیت قبائلی عوام کا کارواں آج پشاور سے مظفرآباد کےلئے روانہ ہوا۔

 تفصیلات کے مطابق کاررواں میں ہزاروں کی تعداد میں قبائلی عوام شریک ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.