Friday, 18 October 2019, 10:55:17 am
قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ بدھ سے نیشنل اکیڈمی لاہور میں شروع
September 16, 2019

فائل فوٹو۔

سری لنکا کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ بدھ سے نیشنل اکیڈمی لاہور میں شروع ہو گا۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایک روزہ میچوں کی سیریز اس ماہ کی ستائیس تاریخ سے شروع ہو گی۔