Friday, 29 March 2024, 02:00:31 am
بیسویں ایشین والی بال چمپئن شپ:پاکستان کوارٹرفائنل میں پہنچ گیا
September 16, 2019

 

تہران میں جاری بیسویں ایشین والی بال چمپئن شپ میں پاکستان گروپ ڈی کے اپنے آخری لیگ میچ میں کویت کو تین۔ایک سے ہراکرکوارٹرفائنل میں پہنچ گیا ہے۔چمپئن شپ میں یہ پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی ہے۔کوارٹرفائنلزلیگ میں پاکستان کامقابلہ جاپان اورچینیTaipei سے ہوگا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.