Saturday, 20 April 2024, 05:04:47 pm

مزید خبریں

 
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے:شاہ فرمان
September 16, 2018

File Photo

خیبرپختونخوا کے گورنر شاہ فرمان نے کہا ہے کہ حکومت صوبے کے عوام کے مسائل کے حل کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔

انہوں نے یہ بات مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے آج (اتوار) پشاور میں ان سے ملاقات کی۔گورنر نے ان کے مسائل کے حل کیلئے مکمل حمایت کایقین دلایا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.