Friday, 19 April 2024, 04:15:41 am
اوزون کے تحفظ کا عالمی دن منایا گیا
September 16, 2018

 

اتوارکے روزاوزون کے تحفظ کا عالمی دن منایا گیا۔

 یہ دن منانے کا مقصد اوزون کی تہہ کے تحفظ کے لئے اقدامات کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا اور ایسے عوامل کی روک تھام کرنا ہے جو عالمی سطح پر اوزون کی تہہ کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

 اس سال اس دن کا موضوع ہے ‘‘ پر سکون انداز میں اوزون کے تحفظ کے لئے کام جاری رکھیں’’۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.