Friday, 19 April 2024, 06:17:39 pm
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،پاکستان اپناپہلا میچ آج ہانگ کانگ کےخلاف کھیلےگا
September 16, 2018

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اپنا پہلا میچ آج ہانگ کانگ کے خلاف کھیلے گا۔اس سے پہلے دبئی میں ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 137رن سے ہرادیا۔پاکستان بھارت کے خلاف اپنا میچ بدھ کو کھیلے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.