Friday, 29 March 2024, 04:33:05 pm
ایشیا کپ: پاکستان نے ہانگ کانگ کو 8وکٹوں سے ہرا دیا
September 17, 2018

دبئی میں جاری ایشیا کپ کے اپنے پہلے میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو آٹھ وکٹوں سے ہرادیا۔

ہانگ کانگ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 37.1 اوورز میں 116 رنز بنائے اور تمام کھلاڑی آ وٹ ہو گئے۔

پاکستان نے مقررہ ہدف23.4 اوورز میں 2وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

امام الحق نے سب سے زیادہ پچاس رنز بنائے جبکہ عثمان خان شنواری نے تین، حسن علی اور شاداب خان نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.