Friday, 19 April 2024, 06:25:12 pm

مزید خبریں

 
ایف آئی اے نےپشاورمیں24 افرادکوگرفتارکرلیا
September 16, 2018

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے آج پشاور میں چوبیس افراد کو گرفتار کرلیا ہے یہ افراد ہنڈی اور غیرملکی کرنسی کے غیرقانونی کاروبار میں ملوث تھے۔

 ایف آئی اے نے ان کی دکانوں سے غیر ملکی کرنسیاں بھی برآمد کیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.