Friday, 19 April 2024, 05:34:58 pm
استاد نصرت فتح علی خان کی24 ویں برسی
August 16, 2021

شہنشاہ قوالی کے طور پر مشہور ممتاز قوال استاد نصرت فتح علی خان کی 24 ویں برسی پیر کے روز منائی گئی۔وہ 13 اکتوبر 1948ء کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔عظیم گلوکار و موسیقار نصرت فتح علی خان مدھر دھن بنانے، روایتی قوالی کو متعارف کرانے اور دل کو موہ لینے والی موسیقی کی وجہ سے مشہور تھے۔موسیقی کیلئے خدمات پر انہیں تمغہ برائے حسن ِ کارکردگی سمیت متعدد اعزازات ملے۔عظیم قوال 48 سال کی عمر میں 1997ء میں آج ہی کے دن 125 البموں کا ورثہ چھوڑ کر انتقال کر گئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.