Friday, 07 August 2020, 02:28:21 pm
استادنصرت فتح علی خان کی 22 ویں برسی
August 16, 2019

ممتاز قوال استاد نصرت فتح علی خان کی 22 ویں برسی جمعہ کے روز منائی گئی۔

 وہ 13 اکتوبر 1948 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔

عظیم گلوکار و موسیقار 16 اگست 1997 کو 48 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے ۔ انہوں نے125سے زائد البم تیار کئے۔