Wednesday, 24 April 2024, 01:05:24 am
سوڈان:سکول جانے والے بچوں کی کشتی دریا میں ڈوبنے سے 22 بچے ہلاک
August 16, 2018

File Photo

سوڈان میں سکول جانے والے بچوں کی کشتی دریائے نیل میں ڈوبنے سے بائیس بچے ہلاک ہوگئے۔

یہ واقعہ ضلع Beheir میں دریائے نیل میں شدید بارش اورہوائوں کے باعث کشتی کا انجن پھٹنے سے پیش آیا۔

حادثے کے وقت کشتی میں چالیس سے زیادہ بچے سوارتھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.