Saturday, 20 April 2024, 11:15:35 am
پرویز الہیٰ 201 ووٹ لے کر سپیکرپنجاب اسمبلی منتخب
August 16, 2018

  پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مشترکہ امیدوار چوہدری پرویز الہیٰ 201 ووٹ لے کرپنجاب اسمبلی کے سپیکر منتخب ہوگئے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری محمد اقبال گجر  کو147 ووٹ ملے ۔بعد میں نومنتخب سپیکر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا ، ان سے سبکدوش ہونے والے سپیکررانا محمد اقبال نے حلف لیا

بعد میں ڈپٹی سپیکر کے عہدے کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے سردار دوست محمد مزاری اور محمد وارث کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.