Saturday, 20 April 2024, 01:40:01 am
نیب عدالت نےسابق ٹاؤن افسرعمرکوٹ اورٹھیکیدارکو4،4سال قید کی سزاسنادی
August 16, 2018

حیدر آباد کی نیب عدالت نے بد عنوانی میں ملوث عمر کو ٹ کے سابق ٹاؤن افسر نظام الدین شاہانی اور ٹھیکیدار اسلم سولنگی کو چار چار سال قید اور دو، دوکروڑ روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

 عدالت نے جرمانے کی رقم کی عدم ادائیگی کی صورت میں ان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم بھی دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.