Saturday, 20 April 2024, 01:59:36 pm
گرڈ اسٹیشن ٹرپ کرنےسےساہیوال وہاڑی اوربہاولنگرپاورڈویژنوں میں بجلی کی فراہمی معطل
August 16, 2018

 چھ سو ایم وی پاور ٹر انسفارمر میں فنی خرابی کے باعث یوسف والا کے این ٹی ڈی سی پانچ سو کے وی گرڈ اسٹیشن ٹرپ کر گئے جس سے ساہیوال وہاڑی اور بہاولنگر پاورڈویژنوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

ملتان الیکٹرک پاور کمپنی کے ترجمان کے مطابق ان تینوں ڈویژنوں کے گیارہ کے وی کے چالیس گرڈ سٹیشنوں کو متبادل انتظامات کے طور پر وقفے وقفے سے بجلی فراہم کی جارہی ہے۔

 انہوں نے کہا  ان گرڈ سٹیشنوں کی بحالی کا کام جاری ہے اور نیا ٹرانسفارمر فراہم کردیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.