Saturday, 20 April 2024, 12:05:41 pm
گلگت بلتستان:سکولوں کونذرآتش کرنے کے جرم میں 22 افراد گرفتار
August 16, 2018

گلگت بلتستان میں بائیس افراد کوگرفتار کیاگیاہے جو مبینہ طورپر ضلع دیامیرمیں لڑکیوں کے سکولوں کونذرآتش کرنے اوراس جرم کی معاونت میں شامل تھے۔

Darel Tanger میں ایک جرگے میں تمام افراد نے خود کو قانون کے حوالے کیا۔Tanger کے ڈپٹی کمشنر کے مطابق دیگرگیارہ مشتبہ افراد کی گرفتاری کیلئے جرگے کی جانب سے کوششیں جاری ہیں۔گلگت بلتستان حکومت نے امن جرگے کوتینتیس مشتبہ افراد کی فہرست فراہم کی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.