Friday, 29 March 2024, 04:01:22 pm
فریال تالپورکی عبوری ضمانت میں 4ستمبرتک توسیع
August 16, 2018

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی فریال تالپور جعلی کھاتوں کے ذریعے چوبیس ارب روپے کی غیر قانونی منتقلی کےمقدمے میں آج کراچی کی بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئیں۔

عدالت نے ان کی عبوری ضمانت میں اگلےمہینے کی چار تاریخ تک توسیع کردی جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری کو جو اس مقدمے میں ملوث ہیں مفرور قرارد یاگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.