Friday, 29 March 2024, 03:45:15 am
ضلع مہمند میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی گئی
August 16, 2018

File Photo 

لیویزفورس نے ضلع مہمند کے علاقے پنڈالی میں کھیتوں سے ہتھیاروں اور گولہ بارود کی بڑی کھیپ برآمد کرکے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی ہے۔

 برآمد کئے گئے ہتھیاروں میں دھماکہ خیز مواد، ڈیٹو نیٹرز، فیوز اور چار مارٹر گولے شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.