Wednesday, 24 April 2024, 01:20:46 am

مزید خبریں

 
بھارتی وزیراعظم کےکشمیر کے بارے میں ریمارکس کی کوئی اہمیت نہیں: علی گیلانی
August 16, 2018

مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے  اپنے یوم آزادی کے خطاب میں  کشمیر کے بارے میں ریمارکس کی کوئی اہمیت نہیں تاہم یہ اچھی تقریر تھی اور ریاست کی طرف سے رچایا گیا ایک ڈرامہ تھا۔

بھارتی وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ مسئلہ کشمیر بندوق کی گولیوں کےبجائے گرم جوشی اور پیار محبت سےحل ہوگا۔

 سری نگر میں ایک بیان میں سید علی گیلانی نے کہا کہ نریندرا مودی نے سنگھ پری وار نظریات کے ذریعے پرورش پائی ہے انہیں ان ہی نظریات سے قوت ملی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.