Friday, 29 March 2024, 07:36:37 am
سپریم کورٹ ،جج ویڈیو کیس کی سماعت23 جولائی تک ملتوی
July 16, 2019

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو سے متعلق مقدمے کی سماعت اس ماہ کی23 تاریخ تک ملتوی کردی ہے۔

 آج سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے اٹارنی جنرل سے مقدمے میں تجاویز طلب کیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.