Wednesday, 24 April 2024, 07:23:19 pm
شدید بارشوں سے نمٹنے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائے جانے چاہئیں:بزدار
July 16, 2019

File Photo

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردارعثمان خان بزدارنے کہاہے کہ صوبے کے مختلف حصوں میں جاری شدید بارشوں سے نمٹنے کے لئے تمام وسائل بروئے کارلائے جانے چاہئیں۔

انہوں نے متعلقہ حکام کو موقع پر اُن کی موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت کی تاکہ عوام کو درپیش مشکلات اورمسائل فوری طورپر حل کئے جاسکیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.