Saturday, 20 April 2024, 11:43:05 am
پاکستان نے بین الاقوامی پروازوں کیلئے فضائی حدود دوبارہ کھول دیں
July 16, 2019

File Photo

پاکستان نے آج (منگل) بین الاقوامی پروازوں کے لئے اپنی فضائی حدود دوبارہ کھول دیں۔

اس بات کی تصدیق شہری ہوابازی کے ادارے کے ترجمان نے کی۔

پاکستان نے بھارت کے ساتھ پیدا ہونے والے تعطل کے بعدستائیس فروری کو اپنی فضائی حدود مکمل طورپربند کردی تھیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.