Friday, 19 April 2024, 01:12:37 pm
مسائل کاحل جمہوریت میں مضمرہے:چیئرمین سینیٹ
July 16, 2019

سینیٹ کے چیئرمین محمدصادق سنجرانی نے کہاہے کہ مسائل کاحل جمہوریت میں مضمرہے اور ہم سب کو جمہوری عمل کے تسلسل کے لئے اپناکرداراداکرناچاہیے۔

انہوں نے یہ بات پنجاب کے وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدار سے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران کہی۔ملاقات کے دوران ترقیاتی عمل اوراہم قومی معاملات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پارلیمنٹ کاایوان بالاوفاقی اکائیوں کی ترقی اور معاشرے کے پسماندہ طبقے کے حقوق کے تحفظ کے لئے کوشاں ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.