Friday, 29 March 2024, 02:23:13 am
جنوبی ایشیا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد100 سے زائد ہو گئی
July 16, 2019

جنوبی ایشیا  میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد سوسے زائد ہوگئی ہے جبکہ نیپال، بنگلہ دیش اور بھارت میں لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے ہیں بھارت میں آسام اور بہار کے علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

 بھارت کے شمال مشرقی صوبے آسام میں تقریباً چالیس لاکھ تیس ہزار افراد سیلاب سے متاثر ہوئے جبکہ 83 ہزار افراد نے بلند مقامات پر امدادی کیمپوں میں پناہ لی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.