Wednesday, 24 April 2024, 12:56:25 pm
دنیاکے کئی حصوں میں آج اورکل جزوی چاندگرہن دیکھاجائے گا
July 18, 2019

File Photo

پاکستان سمیت دنیاکے کئی حصوں میں آ ج (منگل) اورکل (بدھ) جزوی چاندگرہن دیکھاجائے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں جزوی چاندگرہن کے تمام مراحل دیکھے جاسکیں گے۔چاندکے نیم سائے کاگرہن آج (منگل) رات گیارہ بجکرچوالیس منٹ پر شروع ہوگاجبکہ جزوی چاندگرہن کاآغازکل (بدھ) رات ایک بجکردومنٹ پرہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.