Tuesday, 20 August 2019, 08:54:52 pm
عراق:دوخودکش حملوں میں پانچ افرادہلاک
July 16, 2019

File Photo

عراق کے دارالحکومت بغداد میں دوخودکش حملوں میں پانچ افرادہلاک اور چودہ زخمی ہوگئے۔

عراق کے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع Al-Turath میں دوخودکش حملہ آوروں نے مسجد کے قریب خود کواڑالیا۔