Friday, 29 March 2024, 12:42:41 pm
حکومت ڈیجیٹل پاکستان کے ہدف کے حصول کیلئے کوشاں ہے،وزیر آئی ٹی
June 16, 2021

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی مواصلات کے وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ حکومت وزیراعظم عمران خان کے وژن کے تحت ڈیجیٹل پاکستان کا ہدف حاصل کرنے کیلئے کام کر رہی ہے۔

بدھ کے روز اسلام آباد میں سمارٹ ویلج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کے تحت ملک کے پسماندہ علاقوں میں جدید سہولیات سے آراستہ مراکز قائم کئے جائینگے۔وزیر نے کہا کہ اس منصوبے کا بنیادی مقصد عام آدمی کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال کے لئے آمادہ اور انہیں تربیت دینا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.