Thursday, 25 April 2024, 05:36:20 am

مزید خبریں

 
بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی، سرینگر میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید
June 16, 2021

File Photo 

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران سرینگر میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ رات سرینگر کے مضافاتی علاقے نوگام میں WAGOORA کے مقام پر فوج نے نوجوان کو محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.