Saturday, 20 July 2019, 06:52:02 am
زیڈ ٹی بی ایل کے اشتراک سے گلگت بلتستان میں لائیوسٹاک،مرغبانی اور ماہی پروری کے فروغ کا منصوبہ
June 16, 2019

گلگت بلتستان حکومت زرعی ترقیاتی بینک کے اشتراک سے علاقے میں لائیو سٹاک ، مرغبانی اور ماہی پروری کے فروغ کیلئے ایک منصوبہ شروع کرے گی۔ 

زرعی ترقیاتی بینک بارہ لاکھ کسانوں کو کم سے کم فی کس پانچ لاکھ روپے فراہم کرے گا۔ اس منصوبے کے تحت پورے گلگت بلتستان میں پانچ سو ڈیری فارم، پچاس بھیڑوں، بکریوں ، ساٹھ بیلوں ، تیس تجارتی مرغبانی فارم قائم کئے جائیں گے تاکہ ان کی پیداوار میں اضافہ کیا جاسکے۔