Wednesday, 24 April 2024, 04:24:03 pm
پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات ناگزیر ہیں، تجزیہ کار
June 16, 2019

ممتاز تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات ناگزیر ہیں۔

ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر معاشیات ڈاکٹر عالیہ ایچ خان نے کہا کہ ایشیائی ترقیاتی بنک کے تعاون سے ملکی معیشت میں استحکام لانے میں مدد ملے گی۔

پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے اقتصادی ماہر ڈاکٹر عابد قیوم سلہری نے کہا کہ پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی تمام شرائط پوری کی ہیں۔

اقتصادی امور کی ایک اور ماہر ڈاکٹر نور فاطمہ نے کہا کہ موجودہ حکومت کے دور میں پاکستان نے منی لانڈرنگ کے خاتمے کے شعبے میں نمایاں پیشرفت کی ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.