Thursday, 25 April 2024, 09:24:17 pm
چار سدہ:دو حریف گروپوں کے درمیان مسلح جھڑپ میں ایک شخص ہلاک
June 16, 2019

آج (اتوار) ضلع چار سدہ کے علاقے شبقدر میں دو حریف گروپوں کے درمیان مسلح جھڑپ میں ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور منتقل کردیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.