Friday, 29 March 2024, 12:21:53 pm
والد کا عالمی دن
June 16, 2019

پاکستان سمیت دنیا بھر میں اتوار کو والد کا عالمی دن منایا گیا جس کا مقصد اس کی پور ے خاندان بالخصوص بچوں کے لئے غیر مشروط محبت اور حمایت کوخراج تحسین پیش کرنا ہے۔ اس دن کے موقع پر پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پیار کرنے والا باپ درخت کے گھنے سائے کی طرح ہے اور اس کا کوئی متبادل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ باپ کا تعلق ذاتی مفادات، مصنوعی رویے اور عالمی مفادات سے بالاتر ہوتا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.