Thursday, 28 March 2024, 02:02:09 pm

مزید خبریں

 
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک اورگرم رہے گا
May 16, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک اورگرم رہے گا۔ تاہم بالائی سندھ ،بالائی خیبر پختونخوا ، خطہ پوٹھوہار،اسلام آباد،گلگت بلتستان اورکشمیرمیں کہیں کہیں گردآلودہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔آج ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد اکیس ڈگری سینٹی گریڈلاہور اورپشاور چھبیس کراچی انتیسکوئٹہ انیسگلگت بارہمری تیرہاورمظفر آباد سترہ ڈگری سینٹی گریڈمحکمہ موسمیات کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر، اننت ناگ ، شوپیاں،Leh، پلوامہ اوربارہ مولہ میں مطلع ابرآلود رہنے اور گرچ چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ جموں میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگر،پلوامہ اور بارہ مولہ میں گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ، جموں بائیس، Leh دو،اننت ناگ اورشوپیاںمیں دس ڈگری سینٹی گریڈ

Error
Whoops, looks like something went wrong.