Friday, 29 March 2024, 07:53:15 pm
کوہاٹ:دوقبائل میں حد بندی پر تصادم سے15 افرادجاں بحق،متعدد زخمی
May 16, 2023

ضلع کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں دو قبائل کے درمیان کوئلے کی کان کی حدبندی کے تنازع پر فائرنگ کے تبادلے میں پندرہ افراد جاں بحق اورمتعددزخمی ہوگئے۔قانون نافذکرنے والے اداروں اورسیکیورٹی فورسزسے فوری کارروائی کرتے ہوئے علاقے میں امن بحال کردیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.