Tuesday, 02 June 2020, 10:32:40 am

مزید خبریں

 
لاک ڈاؤن میں نرمی کا مقصد لوگوں کی مشکلات کم کرنا ہے،وزیراعظم
May 16, 2020

آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حید رنے کہا ہے کہ لاک ڈائون میں نرمی کا مقصد لوگوں کی مشکلات کم کرنا ہے۔

انہوں نے یہ بات ہفتہ کے روز وادی جہلم کے دورے میں ہٹیاں بالا بازار میں لاک ڈائون کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے کہی۔
راجہ فاروق حیدر نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے عید بھی سادگی سے منائیں۔