Sunday, 25 August 2019, 10:59:51 am
صدر کا جمیل نقاش کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
May 16, 2019

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے نامور فنکار جمیل نقاش کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔صدر نے ایک تعزیتی پیغام میں مرجوم کی بلندی درجات اور ان کے خاندان کو صبر وجمیل عطا کرنے کی دعا کی ہے۔صدر نے کہا کہ جمیل نقاش نے اپنے شاہکار فن پاروں کے ذریعے پاکستان کیلئے شہریت حاصل کی فن کے شعبے میں ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔