Tuesday, 23 April 2024, 09:07:48 pm
سعودی عرب میں تیل کے کی تنصیبات پر دہشتگردی کی حالیہ کارروائی میں دراصل دنیا کی تیل کی رسد کو ہدف بنایا گیا ہے، تجزیہ کار
May 16, 2019

معروف تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ اسلام دشمن عناصر مسلمان ممالک کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں تیل کے کی تنصیبات پر دہشت گردی کی حالیہ کارروائی میں دراصل دنیا کی تیل کی رسد کو ہدف بنایا گیا ہے۔

انہوں نے حالیہ آئی ایم ایف پیکج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پاکستان کو ادائیگیوں میں توازن کے بحران سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔

تجزیہ کاروں میں ڈاکٹر عالیہ ایچ خان، عبداللہ گل اور ڈاکٹر فاروق حسنات شامل تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.