Tuesday, 23 July 2019, 02:30:02 pm
وزیراعظم ،سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف کا پارٹی امور پر تبادلہ خیال
May 16, 2019

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعظم عمران خان سے جمعرات کے روز اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔انہوں نے ملک میں مجموعی سیاسی صورتحال اور پاکستان تحریک انصاف کے امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔