Friday, 19 April 2024, 06:06:13 pm
کفایت شعاری اقدامات،ایوانِ صدر سیکرٹریٹ کی 22کروڑ 40لاکھ روپے کی بچت
May 16, 2019

موجودہ حکومت کے برسر اقتدارآنے کے بعد ایوان صدر سیکرٹریٹ نے کفایت شعاری کے اقدامات کے تحت اب تک بائیس کروڑ چالیس لاکھ روپے کی بچت کی ہے۔ایسا صدر ڈاکٹر عارف علوی کی ہدایات پر تمام امور کی انجام دہی میں معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اخراجات میں کمی کے ذریعے ممکن ہوا ہے۔رواں مالی سال کیلئے مجوزہ اخراجات کا مختص بجٹ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 6.1فی صد کم ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.