Wednesday, 24 April 2024, 10:14:26 am
قانون وانصاف کے بارے میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کااجلاس آج اسلام آباد میں ہورہاہے
May 16, 2019

فائل فوٹو

قانون وانصاف کے بارے میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کااجلاس آج اسلام آباد میں ہورہاہے۔

اجلاس میں عوامی مفاد کے امور کے علاوہ سینیٹرمحمدجاویدعباسی کی جانب سے ملک میں ہائی کورٹ کے بنچوں کی تعداد میں اضافے سے متعلق پیش کئے گئے آئینی ترمیمی بل پرغور کیاجائے گا۔

اجلاس میں سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے ملازمین کے مسئلے اور حکومت کے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججوں کی تعداد میں اضافے کے بل پربھی بحث کی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.