Monday, 24 September 2018, 01:30:25 am
شمالی کوریا کی ٹرمپ سے ملاقات منسوخ کرنے کی دھمکی
May 16, 2018

شمالی کوریا نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے جوہری ہتھیاروں کا پروگرام ختم کرنے پر اصرار جاری رکھا تو صدر ٹرمپ کے ساتھ سربراہ ملاقات کو منسوخ کیا جاسکتا ہے۔شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ کم گیگوان نے کہا کہ امریکہ غیر محتاط بیانات جاری کررہا ہے اور مذموم عزائم کی پشت پناہی کررہا ہے۔صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کم جون اُن کے  درمیان ملاقات آئندہ ماہ کی بارہ تاریخ کو ہونی ہے۔