Tuesday, 18 December 2018, 05:11:37 pm
رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا،جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا
May 17, 2018

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے اور کل یکم رمضان المبارک ہوگی۔یہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کراچی میں کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔