Tuesday, 16 April 2024, 12:26:32 pm

مزید خبریں

 
پنجاب اورخیبرپختونخوامیں بجلی بحال کی جارہی ہے:اویس لغاری
May 16, 2018

 توانائی ڈویژن کے وزیر اویس لغاری نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بعض بجلی گھروں کے ٹرپ ہو جانے کے بعد سسٹم کےلئے بجلی بحال کی جارہی ہے۔

ادھر لاہور کے پانی اور بجلی کے ترقیاتی ادارے کے ترجمان کوثر نور سولنگی نے کہا ہے کہ تربیلا بجلی گھر سے منسلک مین لائن کے ٹرپ ہونے کے باعث ملک میں بجلی کے تعطل کا سامنا ہے انہوں نے کہاکہ بجلی بحال کرنے کےلئے کام جاری ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.