Friday, 19 April 2024, 02:42:07 pm
پنجاب اوپن باکسنگ چمپئن شپ لاہور نے جیت لی
May 16, 2018

لاہور میں انٹرڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چمپئن شپ لاہور نے جیت لی ہے۔

لاہور ڈویژن کے مرد اور خواتین باکسروں نے سولہ طلائی تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ فیصل آباد نے تین طلائی تمغوں کے ساتھ دوسری اورڈیرہ غازی خان ڈویژن نے سونے کے دوتمغوں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.