Saturday, 26 May 2018, 08:48:20 am
پاکستان ایشن ڈویژن تھری رگبی چمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا
May 16, 2018

پاکستان نے بدھ کے روز قازخستان کے شہر الماتی میں ایشین ڈویژن تھری رگبی چیمپین شپ کے سیمی فائنل میںکرغزستان کوہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا ہے۔پاکستان نے 82پوائنٹس بنائے جبکہ کرغزستان کی ٹیم کوئی پوائنٹس حاصل نہ کرسکی۔فائنل میں پاکستان کا مقابلہ ہفتے کو قازخستان سے ہوگا۔