Thursday, 25 April 2024, 05:27:12 pm
قومی اسمبلی نےاپنی 5سالہ مدت کے دوران غیرمعمولی کارکردگی کامظاہرہ کیا ہے:ایازصادق
May 16, 2018

 قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے  کہا ہے کہ موجودہ اسمبلی نے اپنی مدت کے دوران 136 بل منظور کئے۔

 بدھ کو اسلام آباد میں پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کی طرف سے الوادعی تقریب میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  اسمبلی نے 16 نجی بلوں کی منظوری دی۔

 انہوں نے کہا کہ اسمبلی نے حتی الوسع شفافیت کے ساتھ قانون سازی کا تمام عمل مکمل کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.