Tuesday, 25 September 2018, 06:52:53 pm
کوئٹہ،پک اپ کی کنٹینر سے ٹکر،6جاں بحق
May 16, 2018

کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر سبی سے کوئٹہ جانے والی پک اپ کی ایک کنٹینر سے ٹکر میں خواتین اور بچوں سمیت چھ مسافر جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے۔

پولیس کے ذرائع نے ہمارے کوئٹہ کے نمائندے آفتاب شیرازی کو بتایا کہ جاں بحق افراد کی میتوں اور زخمیوں کو علاج معالجے کے لئے کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا ہے۔