Thursday, 25 April 2024, 10:23:33 am
حفیظ الرحمٰن کاجاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل پرزور
May 16, 2018

 گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے عوام کو فوری سہولتوں کی فراہمی کے لئے جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل پر زوردیا ہے۔

 انہوں نے یہ ہدایت گلگت میں پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کے ڈویژنل آفس کے موقع پر دی۔

 انہوں نے سیکرٹری ورکس کو ہدایت کی کہ منصوبوں کی معیاری اور بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے اور ضابطے کی خلاف ورزی کے مرتکب ٹھیکیداروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.