Friday, 29 March 2024, 06:05:37 pm
بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نےخالدہ ضیاکی ضمانت منظورکرلی
May 16, 2018

بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی آج غبن کے مقدمے میں ضمانت منظور کرلی۔

 عدالت عظمی نے ضمانت دینے سے متعلق ہائیکورٹ کا حکم برقرار رکھا۔

 بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی سربراہ کو آٹھ فروری کو ضیا آرفن ایج ٹرسٹ کےلئے غیر ملکی عطیات میں تقریباً اڑھائی لاکھ ڈالر کی رقم خرد برد کرنے پر پانچ  سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.