Friday, 29 March 2024, 06:41:47 am
اورنج لائن میٹروٹرین آج دوسری مرتبہ آزمائشی طورپر چلائی جارہی ہے
May 16, 2018

لاہورمیں اورنج لائن میٹروٹرین بدھ کے روز دوسری مرتبہ آزمائشی طورپر چلائی جارہی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے اس موقع پر اپنے ٹویٹ میں کہاکہ اورنج لائن میٹروٹرین کاآزمائشی سفرمنصوبے کی تکمیل کی جانب ایک سنگ میل ہے۔انہوں نے کہاکہ یہ پاکستان میں پبلک ٹرانسپورٹ کے نئے دور کاآغاز ہے اور اس سے طلباء ،خواتین، محنت کشوں، کاروباری حضرات اورمعاشرے کے باقی طبقات کو آمدورفت میں آسانی ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.