Tuesday, 18 December 2018, 04:23:30 pm
انڈو نیشیامیں پولیس نےتین مشتبہ افرادکو فائرنگ کرکےہلاک کردیا
May 16, 2018

 انڈو نیشیا کے جزیرے سماٹرہ کے علاقے Pekanbaru میں Riauپولیس صدر دفتر پر پولیس نے تین مشتبہ افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا جنہوں نے تلوار سے پولیس پر حملہ کرنے کی کوشش کی تھی۔

 پولیس کے مطابق ایک شخص نے اپنے جسم سے بم باندھا ہوا تھا۔